ائمہ مساجد سياسی مسائل سے اجتناب كریں: مصری وزارت اوقاف

IQNA

ائمہ مساجد سياسی مسائل سے اجتناب كریں: مصری وزارت اوقاف

18:59 - August 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1968666
بين الاقوامی گروپ: مصر كے امور اسلامی اور اوقاف كے وزير "محمود حمدی زقزوق" نے تمام ائمہ مساجد سے تقاضا كيا ہے كہ وہ رمضان المبارك میں سياسی مسائل سے اجتناب كریں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "محيط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ رمضان المبارك كی آمد پر مصر وزارت اوقاف كے ترجمان "محمود حمدی زقزوق" نے تمام ائمہ مساجد سے تقاضا كيا ہے كہ وہ سياسی مسائل بيان كرنے سے اجتناب كریں۔
انہوں نے كہا كہ ائمہ جماعت كو چاہیے كہ وہ رمضان المبارك میں صلہ رحم، آداب رمضان المبارك جيسے موضوعات كو اپنی تقارير كا حصہ بنائیں۔
627788

نظرات بینندگان
captcha