ارمينيا میں قرائت اور تفسير قرآن كی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

ارمينيا میں قرائت اور تفسير قرآن كی كلاسوں كا اہتمام

13:45 - August 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1970670
قرآنی سرگرمياں گروپ: اس سال ماہ مبارك رمضان میں ارمينيا كے شہر "ايروان" میں مسجد "كبود" میں قرائت اور تفسير قرآن كی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے۔ یہ كورس ارمينيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق خواتين سے مخصوص یہ كلاسیں ہر روز بارہ بجے سے ليكر ۲ بجے تك ہوا كریں گی۔
اس كے علاوہ ان كلاسوں كے شركاء كو ماہ مبارك رمضان كی اہميت اور اس كے فضائل سے بھی آگاہ كيا جائے گا۔
630120

نظرات بینندگان
captcha