بيلجيئم میں رمضان المبارك كی مناسبت سے كتب كی نمائش كا اہتمام

IQNA

بيلجيئم میں رمضان المبارك كی مناسبت سے كتب كی نمائش كا اہتمام

12:55 - August 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1971377
بين الاقوامی گروپ: رمضان المبارك كی مناسبت سے بيلجيئم كے شہر "Liege" میں سالانہ كتب كی نمائش كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "islamic-events" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ نمائشگاہ اول رمضان المبارك سے عيد سعيد فطر تك مسجد "الموحدين" میں لگائی جائے گی۔
اس نمائشگاہ میں قرآن مجيد اور دوسرے اسلامی مضامين پر مشتمل كتب اور سیڈيز ركھی جائیں گی۔
یہ تمام چيزیں خصوصی رعايت كے ساتھ بيچی جائیں گی۔
630453

نظرات بینندگان
captcha