قطر رمضان المبارك میں عالم اسلام كے نامور قاريان قرآن كی ميزبانی كرے گا

IQNA

12:53 - August 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1971383

قطر رمضان المبارك میں عالم اسلام كے نامور قاريان قرآن كی ميزبانی كرے گا

قرآنی سرگرمياں گروپ: قطر كی وزارت اوقاف كے ادارہ امور تبليغات نے خبر دی ہے كہ قطر میں رمضان المبارك میں دنيا بھر سے نامور قاريان قرآن شريك ہوں گے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ "الرایۃ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قطر میں قرآن مجيد كی تلاوت كا ايك عظيم الشان پروگرام تشكيل ديا گيا ہے جس میں دنيا بھر كے نامور قاريان قرآن شركت كریں گے۔
تلاوت قرآن مجيد كے ساتھ ساتھ رمضان المبارك كی فضيلت پر بھی گفتگو كی جائے گی۔
630288

نظرات بینندگان
captcha