جرمنی كا ٹی وی چينل "RTL2" رمضان المبارك كی مناسبت سے پروگرام نشر كرے گا

IQNA

جرمنی كا ٹی وی چينل "RTL2" رمضان المبارك كی مناسبت سے پروگرام نشر كرے گا

12:44 - August 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1971389
بين الاقوامی گروپ: جرمنی كا ٹی وی چينل مسلمان قارئين كے لئے رمضان المبارك كی مناسبت سے پروگرام نشر كرے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "Europel" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ ٹی وی چينل ارادہ ركھتا ہے كہ رمضان المبارك میں اپنے مسلم قارئين كی خاطر پروگرام نشر كرے۔
"RTL2" ٹی وی چينل كے سربراہ كا كہنا ہے كہ گزشتہ سالوں كی طرح اس سال بھی عيد اور دوسرے مذہبی مناسبات سے پروگرام نشر كیے جائیں گے۔
جرمنی كی مسلم انجمن "ZMD" نے اس اقدام كو سراہتے ہوئے اسے مثبت قدم قرار ديا ہے۔
630799

نظرات بینندگان
captcha