بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قرائت قرآن كا یہ پروگرام شہر ليورپول میں شام سات بجے سے ليكر ۷ بجے كر ۵۰ منٹ تك ہو گا۔ قرائت قرآن پروگرام كے شركاء پر روز قرآن مجيد كے ايك پارے كی تلاوت كریں گے۔ 631473