بين الاقوامی گروپ: رواں ماہ كی ۲۱ تاريخ كو تركی كے شہر استنبول میں "قصص قرآن اور موجودہ دور" كے عنوان سے ايك شست منعقد ہو گی اس نشست كا اہتمام "ديوان" نامی انجمن نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "timeturk" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست كا اہتمام "سال قرآن' كی مناسبت سے كيا گيا ہے اس نشست میں مسلمان دانشور اور ترك شہری بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔
633551