بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے '' Bru Direct" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كورس كا اہتمام برونائی كی اسلامی يونيورسٹی كے طلباء كے ايك گروہ نے كيا ہے اور اس كورس كے انعقاد كا مقصد طلباء كو زيادہ بہتر انداز میں قرائت قرآن سے آشنا كرنا ہے۔
ياد رہے كہ برونائی كی اسلامی يونيورسٹی میں قرآئت قرآن كا یہ كورس ۲۶ اگست ۲۰۱۰ء تك جاری رہے گا۔
636302