سعودی عرب كے شہر "الاحساء" میں محفل قرآن كا اہتمام

IQNA

سعودی عرب كے شہر "الاحساء" میں محفل قرآن كا اہتمام

14:33 - August 23, 2010
خبر کا کوڈ: 1979535
قرآنی سرگرمياں گروپ: سعودی عرب كے شہر "الاحساء" میں "دارالرحمن" نامی علوم قرآنی سنٹر نے گزشتہ روز اس شہر میں ساتویں محفل قرآن كا اہتمام كيا تھا۔
اس محفل قرآن میں علاقے كے علماء كرام نے تلاوت قرآن مجيد كی۔ اس كے علاوہ سعودی عرب كے شہر قطيف میں حفظ اور قرائت قرآن كے مقابلے بھی منعقد ہوئے ان مقابلوں كا اہتمام انجمن دارالقرآن نے كيا تھا۔
حفظ اور قرائت قرآن كے فائنل راؤنڈ كے ان مقابلوں میں ابتدائی راؤنڈ كے منتخب افراد نے شركت كی تھی۔
637398

نظرات بینندگان
captcha