بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بحرين كی خبررساں ايجنسی "BNA" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ بحرين كی وزارت قانون كے معاون "فريد المفتاح" نے كہا ان مقابلوں كی اختتامی تقريب مسجد" احمد الفاتح" میں منعقد ہو گی۔
انہوں نے مزيد كہا اس تقريب میں بحرين كے وزير قانون شيخ "خالد بن علی الخليفہ" خطاب كریں گے۔
ياد رہے كہ ان مقابلوں میں ۱۰۴ لڑكوں اور لڑكيوں نے شركت كی تھی اور اس اختتامی تقريب میں ان مقابلوں كے برتر افراد كو انعامات ديئے جائیں گے۔
638245