آسٹريليا كے شہر وين كے اسلامی مركز میں امام حسن(ع) كی ميلاد كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

آسٹريليا كے شہر وين كے اسلامی مركز میں امام حسن(ع) كی ميلاد كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

15:47 - August 25, 2010
خبر کا کوڈ: 1981318
بين الاقوامی گروپ: آسٹريليا كے شہر وين كے اسلامی مركز میں آج امام حسن مجتبی(ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن منعقد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے شہروين كے اسلامی مركز امام علی(ع) كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی اس تقريب كا آغاز آسٹريا كے وقت كے مطابق شام ساڑھے سات بجے تلاوت قرآن سے ہو گا۔
افطاری كے بعد حجت الاسلام والمسلمين عالی جشن كی اس تقريب سے خطاب كریں گے اور جشن كے اس پروگرام كے آخر میں دعا افتتاح پڑہی جائے گی۔
640334

نظرات بینندگان
captcha