چين میں "جہان اسلام'' كے نام سے شہر بسايا جائے گا

IQNA

چين میں "جہان اسلام'' كے نام سے شہر بسايا جائے گا

15:47 - August 25, 2010
خبر کا کوڈ: 1981334
بين الاقوامی گروپ: چين كے شہر "نينگشيا" كی بلدیہ كے تعاون سے اسلامی آداب و رسومات پر مشتمل ايك شہر بسايا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "الشعب اليومیہ آن لائن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "نينگشيا" كی بلدیہ نے سن ۲۰۰۹ ء عيسوی سے اس قسم كے شہر كو بسانے كا آغاز كيا ہے اور یہ منصوبہ سن ۲۰۱۲ء كے پایہ تكميل تك پہنچ جائے گا۔
اس شہر كے بسانے پر ۳۸ ملين چينی يوان خرچ ہوں گے۔
639757
نظرات بینندگان
captcha