بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "Info-Islam" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں ۷ سو كے قريب مفكرين شركت كریں گے۔
اس سيمينار كے اہم موضوعات روس میں مسلمانوں كا تشخص، روس میں مسلمانوں كی آمد كی تاريخ اور اس علاقہ میں مسلمانوں كی ثقافتی و اجتماعی ترقی وغيرہ شامل ہیں۔
واضح رہے كہ اس سيمينار میں مذوبين آپس میں مذاكرہ بھی كریں گے۔
641658