بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "Milliyet" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس اجلاس میں اسلامی تنظيم كے جنرل سيكرٹری احسان اوغلو پاكستانی وزير اعظم جناب يوسف رضا گيلانی شركت كریں گے جو پاكستان میں سيلاب سے پيدا ہونے والی صورت حال كا جائزہ لیں گے۔
اس كے علاوہ اسلامی ممالك كی طرف سے دی گئی امداد كا بھی جائزہ ليا جائے گا۔
642401