پاكستان میں اسلامی ويلفير تنظيم كا اجلاس

IQNA

پاكستان میں اسلامی ويلفير تنظيم كا اجلاس

15:14 - August 28, 2010
خبر کا کوڈ: 1982803
بين الاقوامی گروپ: اسلامی كانفرنس كے ممالك كی ويلفير تنظيم كا اجلاس پاكستان میں منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "Milliyet" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس اجلاس میں اسلامی تنظيم كے جنرل سيكرٹری احسان اوغلو پاكستانی وزير اعظم جناب يوسف رضا گيلانی شركت كریں گے جو پاكستان میں سيلاب سے پيدا ہونے والی صورت حال كا جائزہ لیں گے۔
اس كے علاوہ اسلامی ممالك كی طرف سے دی گئی امداد كا بھی جائزہ ليا جائے گا۔
642401

نظرات بینندگان
captcha