بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تبريز كی ہنر اسلامی يونيورسٹی میں خطاب كرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمين عباس زادہ نے كيا ہے كہ رمضان المبارك خودسازی كا بہترين موقع ہے اور یہ قرآن مجيد كا بہار ہے اس مقدس مہينہ سے تزكیہ نفس كيا جا سكتا ہے۔
حجۃ الاسلام عباس زادہ نے كہا ہے كہ وہ شخص بد بخت اور شقی ہے جو اس مہينہ میں مغفرت الہی سے محروم رہ جائے انہوں نے كہا كہ روزہ داری، صلہ رحم، انفاق، صدقہ اور محرمات سے بچانا رمضان المبارك كی بركات میں سے ہیں۔
642995