تيونس كی قرآنی شخصيات كا ايكنا كے اسٹال كا دورہ

IQNA

تيونس كی قرآنی شخصيات كا ايكنا كے اسٹال كا دورہ

14:25 - August 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1983414
بين الاقوامی گروپ: تيونس كی قرآنی شخصيات نے مصلی امام خمينی(رح) میں قائم ايكنا كے اسٹال كا دورہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تيونس كی قرآنی شخصيات جن میں "الجيلانی الغربی"، "حكيم البلھوان" وغيرہ شامل تھیں نے مصلی امام خمينی(رح) میں لگائے گئے ايكنا كے اسٹال كا دورہ كيا ہے۔
الجيلانی الغربی نے ايكنا كی جانب سے ۲۳ زبانوں میں قرآنی اخبار كی اشاعت پر تعجب و مسرت كا اظہار كيا اور اسے انتہائی مستحسن قدم قرار ديا ہے۔
انہوں نے ايرانی نمائشگاہ كی بھی تعريف كی اور اسے قرآنی نشرواشاعت كا بہترين ذريعہ قرار ديا۔
643536

نظرات بینندگان
captcha