بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "oicun" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كا انعقاد oic اور اسلامی كالج نے كيا ہے۔
اس سيمينار كے موضوعات میں امريكی سياست ار جہان اسلام وغيرہ شامل ہیں۔
اس كانفرنس میں نامور شخصيات شركت كریں گی جن میں اسلامی كانفرنس كے جنرل سيكرٹری احسان اوغلو بھی شامل ہیں۔
اس سيمينار كا مقصد امريكہ میں موجودہ اسلام اور اسلام كا مستقبل كے حوالے سے گفتگو كی جائے گی۔
643459