بين الاقوامی قرانی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےخبررساں ايجنسی "الكوثر" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق كی وزارت صحت كے سربراہ جناب "جاسب لطيف علی" نے ايك پريس كانفرنس سے خطاب كرتے ہوئے كہا ہے كہ ۲۱ رمضاب المبارك كو زائرين كرام كو بہتر سہوليات پہنچانے كی خاطر یہ ادارہ مكمل طور پر آمادہ ہے۔
لطيف علی نے تاكيد كی ہے كہ وہ اشياء جو حفظان صحت كے ساتھ سازگار نہیں ہیں انہیں پينے اور كھانے سے اجتناب كيا جائے۔
644344