بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اماراتی روزنامہ " الاتحاد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں كا انعقاد امارات كے دارالحكومت ابوظہبی میں كيا جائے گا۔
ان مقابلوں میں مختلف عمر كے افراد نوجوان، جوان شركت كریں گے۔
ممتاز افراد كو بالترتيب ۲۰ ہزار، ۱۵ ہزار، ۱۰ ہزار اماراتی درہم ديا جائے گا۔
واضح رہے كہ یہ قرآنی مقابلے ۵ مراحل پر مشتمل تھے جن میں ۴ مراحل كے مقابلے انجام پا چكے ہیں۔
644674