كويت آرٹ مركز كے سربراہ نے قرآنی نمائشگاہ پر بچوں كے اسٹال كا دورہ كيا

IQNA

كويت آرٹ مركز كے سربراہ نے قرآنی نمائشگاہ پر بچوں كے اسٹال كا دورہ كيا

16:48 - September 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1985789
بين الاقوامی گروپ: كويت آرٹ سنٹر كے سربراہ نے ۱۸ویں قرآنی نمائشگاہ پر بچوں كے اسٹال كا دورہ كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كويت آرٹ سنٹر كے سربراہ نے ۱۸ویں قرآنی نمائشگاہ كے بچوں كے اسٹال كا دورہ كيا ہے اور كہا ہے كہ تمام اسٹالز كی نسبت اس اسٹال میں زيادہ جازبيت پائی جاتی ہے۔
فريد العلی نے كہا كہ اس اسٹال سے بچوں كو قرآن فہمی میں مدد ملے گی۔
645397

نظرات بینندگان
captcha