صوبہ قم كی ۲۶۰ مساجد میں "پيام علوی" كے عنوان سے مقابلہ كا انعقاد

IQNA

صوبہ قم كی ۲۶۰ مساجد میں "پيام علوی" كے عنوان سے مقابلہ كا انعقاد

13:38 - September 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1986051
قرآنی سرگرمياں گروپ: اسلامك تبليغاتی ادارہ قم كی جانب سے قم كی ۲۶۰ مساجد میں "پيام علوی" كے عنوان سے ايك مقابلہ كاانعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامك تبليغاتی ادارہ قم كے دارالقرآن كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد جواد عظيمی" قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مقابلہ قم كی مساجد اور دوسرے ثقافتی مقامات پر منعقد كيا جائے گا۔
انہوں نے كہا كہ گزشتہ سال "پيام رضوی" كے عنوان سے ايك مقابلہ كا انعقاد كيا گيا تھا۔
انہوں نے مزيد بتايا كہ كريم اہل بيت(ع) كے عنوان سے بھی ايك مقابلہ منعقد كيا جا رہا ہے اور شائقين عيد سعيد فطرتك اس كے جوابات مطلوبہ ایڈريس پر ارسال كریں۔
646702

نظرات بینندگان
captcha