حرم حضرت عباس میں معروف قاری فرج اللہ الشالی كی تلاوت قرآن

IQNA

حرم حضرت عباس میں معروف قاری فرج اللہ الشالی كی تلاوت قرآن

13:37 - September 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1986062
بين الاقوامی گروپ: مصر كے نامور قاری اور جامعۃ الازہر كے پروفيسر جناب فرج اللہ الشاذلی نے حرم امام حسين(ع) اور حرم ابوالفضل العباس كی زيارت ك اور حرم حضرت عباس(ع) میں قرآن مجيد كی تلاوت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مصر كے نامور قاری اور جامعۃ الازہر كے پروفيسر جناب فرج اللہ الشاذلی نے حرمين شريفين كی زيارت كی اور حضرت عباس(ع) كے حرم میں تلاوت قرآن مجيد كی ہے جسے كربلا چينل نے نشر كيا ہے۔
الشاذلی نے كہا كہ وہ پہلی دفع عراق كی زيارت سے مشرف ہوئے ہیں۔
انہوں نے كہا كہ ہزاروں كی تعداد میں افراد ہر روز حرمين كی زيارت كرتے ہیں اور ان بزرگوار ہستيوں كو خراج عقيدت پيش كرتے ہیں۔
645776
نظرات بینندگان
captcha