قرآنی نمائشگاہ كے آخری دن عوام كا جوش و خروش نقطہ عروج پر تھا

IQNA

15:15 - September 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1987087

قرآنی نمائشگاہ كے آخری دن عوام كا جوش و خروش نقطہ عروج پر تھا

بين الاقوامی گروپ: تہران میں منعقدہ قرآنی نمائشگاہ جمعہ كے دن اختتام پزير ہو گئی ہے جس كے آخری دن عوام كا ايك جم غضير اسے ديكھنے كے لئے امڈ آيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران میں منعقدہ قرآنی نمائشگاہ اختتام پذير ہو گئی ہے جسے ديكھنے كے لئے آخری دن عوام كی كثيرتعداد نے شركت كی ہے۔
واضح رہے كہ اس نمائشگاہ پر مختلف عناوين كے حوالے سے اشياء كی نمائشگاہ كی گئی ہے۔
647205
نظرات بینندگان
captcha