روس میں حلال مصنوعات كی دوسری عالمی نمائشگاہ كا انعقاد

IQNA

روس میں حلال مصنوعات كی دوسری عالمی نمائشگاہ كا انعقاد

14:44 - September 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1988020
بين الاقوامی گروپ: روس كی وزارت خارجہ كی مشاركت اور روس كے مفتيوں كی كونسل كے تعاون سے اس ملك میں حلال مصنوعات كی دوسری عالمی نمائش كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روس كے مفتيوں كے خبررساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كے نائب وزير خارجہ نے روس كی مفتيوں كی كونسل كے سربراہ "راويل غين الدين" كو ايك خط تحرير كيا ہے جس میں حلال مصنوعات كی پہلی نمائشگاہ كو انتہائی كاميابی قرار ديا گيا ہے اور اس پر خوشيكا اظہار كيا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے دوسری نمائشگاہ لگانے كی بھی حمايت كی ہے۔
اور روس كے مسلمانوں كو اس سلسلہ میں ہر قسم كےتعاون كی يقين دہانی كرائی ہے۔
648344

نظرات بینندگان
captcha