ماسكو میں "انسان شناسی در افكار امام خمينی(رح)" كے عنوان سے كتاب كی تقريب رونمائی
ثقافت و آرٹ گروپ: كتاب "انسان شناسی در افكار امام خمينی(رح)" كہ جس كا روسی زبان میں ترجمہ كيا گيا ہے كی ماسكو كی بين الاقوامی نمائشگاہ پر رونمائی كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب ۸ ابواب پر مشتمل ہے جس میں انسان كی ماہيت و حقيقت، انسان در نظام ہستی، قوای نفس انسان، روح و قلب شناخت انسان، انسان كی پيدائش، انسان كا مقام اور انسان كی تربيت جيسے مضامين شامل ہیں۔
واضح رہے كہ اس كتاب كا روسی زبان میں ترجمہ كيا گيا ہے۔
648164