بروكسل میں "توبہ نجات كا راستہ" كے عنوان سے ايك علمی نشست كا انعقاد

IQNA

16:29 - September 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1988940

بروكسل میں "توبہ نجات كا راستہ" كے عنوان سے ايك علمی نشست كا انعقاد

بين الا قوامی گروپ: بيلجيئم كے دارالحكومت بروكسل میں اسلامی مركز "الحكمۃ" كی كوششوں سے ايك علمی نشست كا اہتمام كيا گيا ہے جس كا عنوان "توبہ نجات كا راستہ' ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "Islamic-events" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بروكسل میں "توبہ نجات كا راستہ" كے عنوان سے ايك علمی نشست كا اہتمام كيا گيا ہے جس میں اسلامی علوم كے ماہر "حزيفہ اولد حاج عمر" نے خطاب كيا ہے۔
واضح رہے كہ اس نشست میں مسلمان مرد و عورتوں كے علاوہ مذاہب كے افراد كو بھی دعوت دی گئی ہے۔
648235

نظرات بینندگان
captcha