برونائی كی اسلامی يونيورسٹی میں جشن نزول قرآن كا انعقاد

IQNA

برونائی كی اسلامی يونيورسٹی میں جشن نزول قرآن كا انعقاد

17:29 - September 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1989004
بين الاقوامی گروپ: برونائی كی اسلامی يونيورسٹی میں جشن نزول قرآن كا انعقاد كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے برونائی كی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تقريب میں طلباء اور اساتذہ كی كثير تعداد نے شركت كی ہے۔
اہم شخصيات میں اسلامی يونيورسٹی كے سربراہ "سربينی بن مطہر" بھی شامل تھے۔
واضح رہے كہ اس كے علاوہ برونائی كی دوسری اسلامی انجمنوں كی طرف سے بھی اس قسم كے پروگرام منعقد كیے گئے ہیں۔
648446

نظرات بینندگان
captcha