بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "Dunyabulteni" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كا آغاز oic كے جنرل سيكرٹری "اكمل الدين احسان اوغلو" كی تقرير كے ساتھ ہو گا اور اس كے بعد دوسرے مقررين خطاب كریں گے۔
اس سيمينار كے اہم موضوعات میں "oic كا عالم اسلام میں مقام، امريكہ كی خارجہ پاليسی و جہاں اسلام، امريكہ كے مسلمانوں كی مستقبل كی علمی و ثقافتی و سياسی تصوير" وغيرہ شامل ہیں۔
اس سيمينار كے انعقاد كے ساتھ ساتھ ايك نمائشگاہ كا بھی انعقاد كيا جائے گا۔
650076