برطانیہ كا اسلامی مركز "مومن كی خصوصيات اور وظائف" كے عنوان سے منعقد ہونے والی نشستوں كی ميزبانی كرے گا

IQNA

برطانیہ كا اسلامی مركز "مومن كی خصوصيات اور وظائف" كے عنوان سے منعقد ہونے والی نشستوں كی ميزبانی كرے گا

14:33 - September 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1990582
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كا اسلامی مركز "مومن كی خصوصيات اور وظائف" كے عنوان سے منعقد ہونے والی علمی نشستوں كی ميزبانی كرے گا یہ علمی نشستیں چار ہفتہ تك جاری رہیں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "lc-el" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قرآن علمی نشستوں كا مقصد حقيقی مومن كی شناخت بيان كيا گيا ہے۔
یہ علمی نشستیں كنیڈا كے عالم دين حجۃ الاسلام والمسلمين "احمد حنيف" كے توسط سے منعقد كی جائیں گی۔
واضح رہے كہ یہ مركز رمضان المبارك میں "انسان در قرآن" كے عنوان سے بھی علمی نشستیں منعقد كر رہا ہے۔
651033

نظرات بینندگان
captcha