IQNA

14:33 - September 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1990584
بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست فلوریڈا كے ھارن ميوزيم میں اسلامی آثار كی نمائش جاری ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "Gainesville" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش میں ۱۳ویں صدی عيسوی كا ايك ايسا كوزہ بھی موجود ہے جس پر سورہ انبياء كی آيت ۳۱ درج ہے ار یہ كوزہ ايران كے متعلق ہے۔
اس كے علاوہ اور بھی ايسی ہی نامور اشياء جو ايران سے دوسرے ممالك میں بھيجی جاتی رہی ہں انہیں بھی نمائشگاہ میں ركھا گيا ہے۔
یہ نمائش تقريباً ايك مہينہ تك جاری رہے گی۔
650216

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: