كويت كی جانب سے عيد سعيد فطر كی آمد پر عالم اسلام كو مبارك باد

IQNA

كويت كی جانب سے عيد سعيد فطر كی آمد پر عالم اسلام كو مبارك باد

15:15 - September 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1991120
بين الاقوامی گروپ: حركت اسلام "التوافق الوطنی" نے ايك بيان میں عيد سعيد فطر كی آمد پر عالم اسلام كو مبارك باد كا پيغام ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق حركت اسلامی "التوافق الوطنی" نے ايك بيان میں عيد سعيد فطر كی آمد پر عالم اسلام كو مبارك باد كا پيغام ديتے ہوئے خداوند عالم سے دعا كی ہے كہ عيد سعيد فطر صلح و سلامتی اور محبت و دوستی كا پيغام لائے۔
پيغام میں مزيد كہا گيا ہے كہ رمضان المبارك میں لوگوں نے خشنودی خدا كی خاطر روزے ركھے ہیں۔
لہذا ہم خداوند عالم سے دعا كرتے ہیں كہ وہ مسلمانوں عبادات كو قبول فرمائے۔
651161

نظرات بینندگان
captcha