بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق حركت اسلامی "التوافق الوطنی" نے ايك بيان میں عيد سعيد فطر كی آمد پر عالم اسلام كو مبارك باد كا پيغام ديتے ہوئے خداوند عالم سے دعا كی ہے كہ عيد سعيد فطر صلح و سلامتی اور محبت و دوستی كا پيغام لائے۔
پيغام میں مزيد كہا گيا ہے كہ رمضان المبارك میں لوگوں نے خشنودی خدا كی خاطر روزے ركھے ہیں۔
لہذا ہم خداوند عالم سے دعا كرتے ہیں كہ وہ مسلمانوں عبادات كو قبول فرمائے۔
651161