فرانس میں قرآن مجيد كے شارٹ كورس كا انعقاد

IQNA

فرانس میں قرآن مجيد كے شارٹ كورس كا انعقاد

15:15 - September 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1992863
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايرانی قونصل خانہ كے تعاون سے فرانس میں قرآن مجيد كے شارٹ كورس كا انعقاد كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ادارہ ثقافت و ارتباط كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآن شارٹ كورس تين ماہ تك جاری رہا ہے اور اس میں قرآن مجيد سے آشنائی كروائی گئی۔
اس شارٹ كورس كے انچارج جناب "حجۃ الاسلام مہندسی" تھے اور اس میں كثير تعداد میں افراد نے شركت كی۔
652566

نظرات بینندگان
captcha