بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "calenda" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس كی انجمن جامعہ شناسی نے تمام مذہبی اسكالروں سے تقاضا كيا ہے كہ وہ اپنے مقالہ جات ارسال كر دیں۔
مقالہ جات كا موضوع "سماجی كردار میں مذہب كی تاثير" ركھا گيا ہے۔
652700