امريكی رياست شكاگو میں "معاشرہ میں دين و معنويت" كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد

IQNA

16:59 - September 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1994042

امريكی رياست شكاگو میں "معاشرہ میں دين و معنويت" كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست شكاگو میں "معاشرہ میں دين و معنويت" كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "Religioninsociet" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں دينی معاشرہ، دينی شباہت و تفاوت، دينی سياست جيسے موضوعات پر بحث كی جائے گی۔
اس كے علاوہ حكومت دينی، تعليمات دينی، مدارس دينی، اطاعات و پيغامات دينی، آرٹ و دينی معماری اور دينی رہبری جيسے موضوعات پر بھی سير حاصل گفتگو كی جائے گی۔
اس سيمينار میں دنيا بھر سے كئی نامور شخصيات ارو اسكالر شركت كریں گے۔
654525

نظرات بینندگان
captcha