قرآن كی توہين سے عالمی سلامتی كو خطرہ لاحق ہو گيا ہے: عبدالعزيز بن عثمان التويجری

IQNA

قرآن كی توہين سے عالمی سلامتی كو خطرہ لاحق ہو گيا ہے: عبدالعزيز بن عثمان التويجری

19:19 - September 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1994076
بين الاقوامی گروپ: امريكی پادری كی جانب سے قرآن سوزی كی دعوت دينے سے علامتی كو خطرہ لاحق ہو گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے عالمی روزنامہ "دارالحياۃ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "عبدالعزيز بن عثمان التويجری" نے كہا ہے كہ امريكی پادری كی جانب سے قرآن سوزی كی دعوت دينے سے صرف مسلمانوں كے ہی نقصان نہیں پہنچے گا بلكہ اس وحشيانہ اقدام سے عالمی سلامتی كو خطرہ لاحق ہو گيا ہے۔
انہوں نے كہا كہ جب تك مغربی دنيا میں اس قسم شر پسند عناصر موجود رہیں گے اس قسم كے اقدامات ہوتے رہیں گے۔
'التويجری" نے واضح كہا كہ قرآن سوزی كی دعوت پر عالم اسلام میں احتجاج ہوا ہے ليكن پوپ كی جاب سے اور دوسری مسيحی شخصيات نے چپ سادھ ركھی ہے۔
654592

نظرات بینندگان
captcha