صیہونی حكومت، قرآن سوزی كے ذريعہ اديان كے مابين تعلقات مخدوش كرنا چاہتی ہے: ايلحان توك

IQNA

صیہونی حكومت، قرآن سوزی كے ذريعہ اديان كے مابين تعلقات مخدوش كرنا چاہتی ہے: ايلحان توك

17:54 - September 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1994902
بين الاقوامی گروپ: صیہونی حكومت قرآن سوزی كے ذريعہ مختلف اديان كے مابين تعلقات كو بگاڑنا چاہتی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كے ايك پروفيسر نے قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ قرآن سوزی حقيقت میں صیہونی حكومت كی سازش ہے جو اس قسم كے ہتھكنڈے استعمال كر كے مختلف اديان كے مابين روابط كو مخدوش بنانا چاہتی ہے۔
انہوں نے كہا كہ موجودہ عہد میں جب اسلام تيزی كے ساتھ پھيل رہا ہے اور اسلام كے پيروكاروں میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے۔
اس صورت سے بوكھلا كر صیہونيوں نے اسلام و قرآن خلاف سازش آمادہ كی ہے۔
درحقيقت صیہونی حكومت مختلف اديان كے مابين تعلقات كو بگاڑنا چاہتی ہے۔
654690

نظرات بینندگان
captcha