IQNA

18:06 - September 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1997127
بين الاقوامی گروپ: مراكش میں ايك سيمينار منعقد كيا جا رہاہے جس كا عنوان "گزشتہ صدی میں قومی و اسلامی نظام تعليم" ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "map" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار مراكش میں قومی و اسلامی نظام تعليم پر بحث كی جائے گی۔ اس كے علاوہ "محمد ملال الفاسی" كی خدمات كو بھی خراج تحسين پيش كيا جائے گا اور اس پر بھی بحث كی جائے گی كہ كس طرح ان كے افكار كو عملی جامہ پہنايا جائے گی۔
655493

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: