بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شعبہ ثقافت و ارتباط كے حوالے سے زكر كياہے یہ پروگرام ايتھوپيا كے ریڈيو اسٹيشن سےنشر كيا گيا ہے جس میں مولانا كے حالات زندگی بيان كیے گئے اور ساتھ ہی عہد حاضر اور ايرانی شعراء كے اشعار پر ان كے آثار كی تاثير كی بھی تحقيق كی گئی ہے۔
اس پروگرام میں يونيسكو كی جانب سے اس سال كو مولانا كے سال كے طور پر منانے كے بارے میں بھی بتايا گيا ہے۔
657201