بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سيراليون میں قائم ايرانی كلچر سنٹر نے ائمہ جمعہ و جماعت كی تعليم و تربيت كے لئے ايك وركشاپ كا اہتمام كيا ہے جس میں فری ٹاون كے اسلامی كالج كے پروفيسر "احمد باح" اور ايرانی كلچر سنٹر كے سربراہ "محمد رضا قزلسفلی" نے خطاب كيا اور دشمنان اسلام كی اسلام مخالف سرگرميوں نے آگاہ كيا اس طرح اس وركشاپ میں برطانیہ كی جانب سے مختلف مذاہب میں تفرقہ اندازی اور قرآن سوزی و اسلام مخالفت پر بھی بحث كی گئی۔
657776