تاتارستان "روس میں اسلامی علمی و ثقافتی ميراث" كے عنوان سے سيمينار كی ميزبانی كرے گا

IQNA

11:02 - September 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1998352

تاتارستان "روس میں اسلامی علمی و ثقافتی ميراث" كے عنوان سے سيمينار كی ميزبانی كرے گا

بين الاقوامی گروپ: تاتارستان كے دارالحكومت "قازان" میں ايك سيمينار منعقد كيا جائے گا جس كا عنوان "روس میں اسلامی علمی و ثقافتی ميراث ہو گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" تاتارستان كے دارالحكومت "قازان" میں ايك سيمينار منعقد كيا جائے گا جس كا موضوع "روس میں اسلامی علمی وثقافتی ميراث" ہو گا۔
اس سيمينار میں روس كے مسلمانوں كو درپيش مشكلات اور روس میں اسلامی تاريخ و تمدن پر بحث كی جائے گی۔
اس سيمينار میں مصر، قزاقستان، قيرقيزستان، ملائيشيا، روس، سعودی عرب، شام، تاجيكستان، تركی، امريكہ كے ماہرين شريك ہوں گے۔
657770

نظرات بینندگان
captcha