انگلينڈ كے شہر مانچسٹر میں سورہ حجرات كا شارٹ كورس

IQNA

انگلينڈ كے شہر مانچسٹر میں سورہ حجرات كا شارٹ كورس

14:40 - September 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1998681
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے مانچسٹر میں سورہ حجرات كا شارٹ كورس منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی ادارہ "iidr" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ شارٹ كورس برطانیہ كی اكیڈمی "baqs" كے تعاون سے منعقد كيا جا رہا ہے۔
اس شارٹ كورس كے اہم موضوعات میں سے ايك انسان كے خداوند عالم سے سامنے ذمہ دارياں ہے۔
اس شارٹ كورس كی تدريس امام محمد عادل رحمٰی كریں گے۔
جنہوں نے علوم قرآنی كے علاوہ دوسرے علوم میں كئی ڈگرياں حاصل كر ركھی ہیں۔
واضح رہے كہ برطانیہ كی یہ اكیڈمی اس سے قبل بھی كئی شارٹ كورس منعقد كر چكی ہے۔
658721

نظرات بینندگان
captcha