تركی میں "دفاع ازقرآن" كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد

IQNA

تركی میں "دفاع ازقرآن" كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد

12:24 - September 23, 2010
خبر کا کوڈ: 1999888
بين الاقوامی گروپ: تركی كے صوبہ باتمان میں "دفاع ازقرآن" كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "medya73" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد امريكہ میں قرآن مجيد كی توہين پر اعتراض كرنا ہے۔
انجمن دوستان رسول خدا(ص) كے ايك ترجمان نے بتايا ہے كہ امريكہ اور آسٹريليا اور اسرائيل میں قرآن مجيد كی توہين پر احتجاج كرنے كے لئے صوبہ باتمان كے افراد احتجاج كریں گے۔
انہوں نے كہا كہ مظاہرين سے مطالبہ كيا گيا ہے كہ وہ ہاتھوں میں قرآن مجيد اٹھا كراحتجاج كریں۔
660566

نظرات بینندگان
captcha