بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كے اخبار "زمان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كی "انجمن صاحبان صنعت و تاجران مستقل" كے تعاون سے ايك سيمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے جس میں تين ہزار سے زائد مسلم و غير مسلم شخصيات كریں گی۔
اب تك مصر، عراق، پاكستان، الجزائر، مراكش كے ماہرين نے شركت كی يقين دہانی كرائی ہے۔
اس سيمينار كا موضوع "اسلامی ممالك میں ٹيكنالوجی كی اہميت" بيان كيا گيا ہے۔
660600