"تاجيكستان كے كلچر میں اسلامی اعياد كی مقام" كے عنوان سے كتاب كی اشاعت

IQNA

12:24 - September 23, 2010
خبر کا کوڈ: 1999892

"تاجيكستان كے كلچر میں اسلامی اعياد كی مقام" كے عنوان سے كتاب كی اشاعت

ثقافت و آرٹ گروپ: عالمی الہدی پبلشرز كے تعاون سے ايك كتاب منظر عام پر آتی ہے جس كا عنوان "تاجيكستان كے كلچر میں اسلامی اعياد كا مقام" ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" عالمی الہدی پبلشرز كے تعاون سے ايك كتاب كی اشاعت كی گئی ہے جس كا عنوان "تاجيكستان كے كلچر میں اسلامی اعياد كا مقام" ہے اس كتاب كے مصنف "روزی احمدی' میں اس كتاب میں تاجيكستان میں منائے جانے والے اسلامی تہواروں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
660613
نظرات بینندگان
captcha