اردن كے دارالحكومت میں "اسلام، مسيحيت اور ماحوليات" كے عنوان سے ايك نشست كا اہتمام
ثقافت و آرٹ گروپ: اردن كے دارالحكومت عمان میں آل البيت انسٹیٹيوٹ تعاون سے ايك نشست كا اہتمام كيا جا رہا ہے جس كا عنوان "اسلام، مسيحيت اور ماحوليات" ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نشست میں اسلامی، مسيحی اسكالر شركت كریں گے اور اس نشست كا عنوان "اسلام و مسيحيت كی نظر ماحوليات" بتايا گيا ہے۔
اس نشست میں شركت كرنے والے ماحوليات پر گفتگو كریں گے كيونكہ دنيا كو اس وقت ماحوليات سے خطرہ ہے۔
660550