بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "isesco" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو كے جنرل سيكرٹری كروشيا كی سياسی و مذہبی شخصيات كے ساتھ ملاقات كے سلسلہ میں اس ملك كےدورہ پر ہیں چنانچہ انہوں نے دوبرونيك يونيورسٹی میں خطاب كيا ہے۔
اس موقع پر يونيورسٹی كے چانسلر نے "التويجری" كی خدمات كا تذكرہ كيا ہے۔
واضح رہے كہ آيسسكو كے جنرل سيكرٹری كروشيا كے وزير خارجہ اور وزير تعليم سے بھی ملاقات كریں گے۔
660518