تركی میں "قرآن كريم، سنت اور مكتب اسلام میں اہل بيت(ع)" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

تركی میں "قرآن كريم، سنت اور مكتب اسلام میں اہل بيت(ع)" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

14:39 - September 25, 2010
خبر کا کوڈ: 2000864
ثقافتی گروپ: تركی كی انجمن اہل بيت(ع) كے تعاون سے مرمرہ يونيورسٹی كے فيكلٹی آف تھيالوجی استنبول میں 'قرآن كريم، سنت اور مكتب اسلام میں اہل بيت(ع)" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ميراث نيوز سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی میں قرآن كريم كا سال قرار دیے جانے كی مناسبت سے منعقد ہو رہا ہے۔
استنبول میں ۱۷ اور ۱۸ دسمبر كو منعقد ہونے والے اس سيمينار میں مندرجہ ذيل موضوعات پر گول كانفرنسیں منعقد ہوں گی "قرآن كريم میں اہل بيت(ع)"، "سنت اور حديث میں اہل بيت(ع)"۔
661862
نظرات بینندگان
captcha