اسپين میں "اسلام اور تمدنوں كے درميان گفتگو" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا آغاز

IQNA

اسپين میں "اسلام اور تمدنوں كے درميان گفتگو" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا آغاز

14:39 - September 25, 2010
خبر کا کوڈ: 2000870
ثقافتی گروپ: اسپين كے شہر "سرقسطہ" كی يونيورسٹی كی كوششوں سے ۲۳ ستمبر سے " اسلام اور تمدنوں كے درميان گفتگو" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كی سركاری خبررساں ايجنسی "كونا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اور اسپين كے مختلف اديان كے دانشوروں نے اس سيمينار میں شركت كرتے ہوئے مسلمانوں اور عيسائيوں كے درميان گفتگو اور اسلامی تمدن كے بارے میں گفتگو اس دو روزہ سيمينار میں مغرب میں مسلمانوں كو درپيش چيلنجز اور علاقائی اور بين الاقوامی قوانين كے سائے میں مختلف اسلامی مسائل كے بارے میں ايك جامع تجزیہ و تحليل كرنا ہے۔
661584
نظرات بینندگان
captcha